دارارقم سکولز کا توہین آمیزخاکوں کےخلاف احتجاج کا اعلان

دارارقم سکولز کا توہین آمیزخاکوں کےخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور(پ ر)دارا رقم سکولز انتظامیہ نے توہین آمیز خاکوں کےخلاف آج پنجاب بھر میں یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے جن میں طلبہ اور اساتذہ شریک ہوں گے ۔ دارارقم سکولز کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد یاب سین خان نے اس ضمن میں تمام پرنسپلز کو بذریعہ سرکلر ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...