ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام ا فزا ئش نسل بڑ ھا نے کےلئے ایک رو زہ تر بیتی ورکشاپ

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام ا فزا ئش نسل بڑ ھا نے کےلئے ایک رو زہ تر بیتی ...

 لاہور ) ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا ر ٹمنٹ آف تھر یو جینا لو جی نے پاک- یو ایس سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کے اشترا ک سے گز شتہ رو زدودھ دینے وا لے جانو روں کی جد ید طرز پر ا فزا ئش نسل بڑ ھا نے کےلئے ایک رو زہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اختتا می تقر یب کی صدارت وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور شر کا میں سر ٹیفکیٹس تقسیم کئے۔اس مو قع پر خطا ب کرتے ہو ئے ڈا کٹر پا شا نے ورکشا پ کے آر گنا ئزر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد کی کا و شو ں کو سرا ہا نیز کہا کہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد نو جوا ن طلبہ کی پیشہ وارانہ مہا ر توں کو اُ جا گر کر نے کے لئے انتہا ئی مو ثر ہے پرو فیسر ڈاکٹر سرور خان نے کہا کہ ڈیپا ر ٹمنٹ آف تھر یو جینا لو جی دودھ دینے وا لے جانو روں کی افزائش نسل بڑ ھا نے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4