نیشنل بک فاﺅنڈیشن کا دو روزہ کتاب میلہ کل ڈی ایچ اے لائبریری میں شروع ہوگا

نیشنل بک فاﺅنڈیشن کا دو روزہ کتاب میلہ کل ڈی ایچ اے لائبریری میں شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ادبی رپورٹر)ڈیفنس پبلک لائبریری زیڈ بلاک میں نیشنل بک فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ کتاب میلہ ہفتہ 24جنوری کی صبح لگے گا یہ کتاب میلہ 25جنوری تک جاری رہے گا میلے میں ریڈرز کلب کی رکنیت سازی کی جائے گی رکنیت حاصل کرنے والے لوگ 55فیصد رعایت پر نیشنل بک فاﺅنڈیشن اور دیگر اداروں کی چھپی ہوئی کتابیں خرید سکیں گے ریڈرز کلب کی رکنیت کے لئے دوعدد پاسپورٹ سائز فوٹو اور شناختی کارڈ کی ایک کاپی ضروری ہے۔