یو ای ٹی نیشنل سائنس میوزیم میں خسرہ آگاہی سیمینار ، ارکان اسمبلی کی شرکت

یو ای ٹی نیشنل سائنس میوزیم میں خسرہ آگاہی سیمینار ، ارکان اسمبلی کی شرکت

لاہور (جنرل رپورٹر) یو ای ٹی نیشنل سائنس میوزیم شا لا مار ٹاﺅن لاہور میں خسرہ آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی ایم این اے ملک محمد پرویز، ایم پی اے چوہدری شہبازاحمد،ٹی ایم او شالامارٹاﺅن ملک طارق محمود نے شرکت کی جس میں ایم این اے ملک محمد پرویز، چوہدری شہباز احمد ایم پی اے اور ٹی ایم او شالامار ٹاﺅن ملک طارق محمود نے خسرہ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیرکے متعلق بتایا خسرہ مہم 26.01.2015تا02.02.2015 تک جاری رہے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...