پیرا میڈیکل سٹاف کے چیئرمین رانا پرویز کی والدہ انتقال کر گئیں

پیرا میڈیکل سٹاف کے چیئرمین رانا پرویز کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال کے چیئرمین رانا پرویز کی والدہ انتقال کر گئیںگزشتہ روز انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ دریں اثناءپرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر انجم حبیب وہرہ اور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے رانا پرویز کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔