پشاور،کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

پشاور،کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

 پشاور(آئی این پی )پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد کرلی گئی۔جمعرات کوپولیس کے مطا بق دونوں لاشیں کوہاٹ روڈ پر گلشن رحمان کالونی سے برآمد ہوئیں۔جاں بحق افرا د میں ایک کا تعلق نوحی علاقہ بڈھ بیر جبکہ دوسر ے کا تعلق کمال دین گڑھی سے تھا۔پولیس کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے تفتیش شروع کردی

مزید : علاقائی