علامہ سعید ابو البرکات کے بیٹے سید مسعود احمد رضوی قضائے الہٰی سے انتقال فرما گئے

علامہ سعید ابو البرکات کے بیٹے سید مسعود احمد رضوی قضائے الہٰی سے انتقال ...

لاہور (پ ر) مفتی اعظم پاکستان علامہ سعید ابو البرکات کے بیٹے اور علامہ سید محمود احمد رضوی کے بھائی پیر سید مسعود احمد رضوی قضائے الہٰی سے انتقال فرما گئے ہیں نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر داتا دربار میں ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...