ڈی سی او اور رکن اسمبلی غزالی سلیم بٹ کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مذاکرات

ڈی سی او اور رکن اسمبلی غزالی سلیم بٹ کے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مذاکرات

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان اور ایم پی اے غزالی سلیم بٹ نے لا ری اڈہ کے ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ٹا ؤن ہال میں مذاکرات کیے۔مذاکرات میں لاری اڈہ کے ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال اور ان کے مسائل زیر بحث آئے۔اجلاس میں ٹرانسپورٹروں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جو آٹھ روز کے اندر اندر ٹرانسپورٹروں کے ڈی او (لاری اڈہ) کے ساتھ مسائل کو سنے گی۔اور ان کا تدراک کر یگی جس پر ٹرانسپورٹروں نے اپنی ہڑتال ختم کر دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...