آئی جی نے بچوں پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا

آئی جی نے بچوں پر پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا

 لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کا لاہور میں بچوں پر پولیس تشدد کی خبروں کا نوٹس۔سی سی پی او لاہور سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب ۔کسی کوبھی عورتوں اور بچوں پر تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...