ہال روڈ، د کا ندا رو ں نے چور کو پکڑ کر اس کی دُھلا ئی کر د ی

ہال روڈ، د کا ندا رو ں نے چور کو پکڑ کر اس کی دُھلا ئی کر د ی

 لا ہور (کرا ئم سیل )قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ ہال روڈ پرموبائل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔ذرائع نے بتایا کہ چور گینگوں کے روپ میں ہال روڈ پر روزانہ درجنوں چوری کی وارداتیں ہوتی ہیں جن میں سے اکثر پکڑے جاتے ہیں۔گزشتہ روز اکبر موبائل شاپ میں چور گاہک بن کر چوری کر رہا تھا کہ د کا ندا رو ں نے چور کو پکڑ کر اس کی دھلا ئی کر د ی اور پو لیس کے حوالے کردیا ۔ معلوم ہواہے کہ ہا ل رو ڈ اکبر موبا ئل فو ن شا پ پر گز شتہ روز ز بیر نا می چو ر اکبر کی د کا ن پر ر ش کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے موبا ئل فو ن چو ر ی کر ر ہا تھا کہ اسی اثنا ء میں د کا ندا ر محمد اکبر اپنی د کا ن میں دا خل ہوااورچو ر کو پکڑ لیا اور اسکی د ر گت بنادی اور بعدازاں پو لیس کے حوالے کردیا ۔

مزید : علاقائی