شہباز شریف کا کرک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا کرک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کرک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر