وزیراعلیٰ کااےم پی اے ماجد ظہور کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کااےم پی اے ماجد ظہور کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اےم پی اے ماجد ظہورکی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر