حکمرانوں کی نااہلی اور غفلت کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے‘ محمو دالر شید

حکمرانوں کی نااہلی اور غفلت کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے‘ محمو دالر شید

 لاہور( نمائندہ خصوصی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ لاہور میں سکو ل کے بچو ں پر پولیس تشدد (ن) کی آمر یت کا ثبو ت ہے ، شریف بر دارن ذہنی دیو الیہ پن کا شکا ر ہو چکے ہیں ۔ (ن) لیگ نے قوم کو جتنی تسلیاں دیں ہیں اب (ن) لیگ کا نام ’’تسلی لیگ ‘‘پڑ چکا ہے‘ ملک میں درپیش بحرانوں نے ملک وقوم کا مستقبل تاریک کر دیا ہے اور حکمرانوں کے پاس تسلیوں کے سواکچھ بھی نہیں ‘ حکمرانوں کی نااہلی اور غفلت کی سزا پوری قوم کو بھگتنا پڑرہی ہے‘تحر یک انصاف نے ہمیشہ ملک وقوم کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے سیاست کی ہے ۔ مختلف وفود سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی لاپرواہی نے پاکستانی قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے قوم سڑکوں پر ذلیل وخوار ہوکر اپنی بدقسمتی کو رو رہی ہے ۔ نااہلی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...