تھانہ کوٹ لکھپت ،عدالتی حکم پر نجی عقوبت خانہ سے 80سالہ بزرگ بازیاب

تھانہ کوٹ لکھپت ،عدالتی حکم پر نجی عقوبت خانہ سے 80سالہ بزرگ بازیاب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے تھانہ کوٹ لکھپت کے نجی عقوبت خانہ سے 80سالہ بزرگ کو بازیاب کروالیا۔جسٹس سردار شمیم کے روبرو درخواست گزار محمد نثار کے وکیل آفتاب باجوہ نے موقف اختیار کیاکہ تھانہ کوٹ لکھپ پولیس نے نجی عقوبت خانہ قائم کیا ہوا ہے اوراس ٹارچر سیل میں 2جنوری سے 80ساہ بزرگ کو غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا ہے ، عدالت سے استدعا ہے ک بیلف کے ذریعے محمد طفیل کو بازیاب کروایاجائے ،عدالتی حکم پر بیلف نے چھاپہ مار کر تھانہ کوٹ لکھپت کے نجی عقوبت خانہ سے 80سالہ بزرگ کو بازیاب کروالیاہے۔

بازیاب

مزید : صفحہ آخر