ظفر علی شاہ کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور، سماعت 26 جنوری سے ہو گی

ظفر علی شاہ کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور، سماعت 26 جنوری سے ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے طفر علی شاہ کیس پر نظر ثانی کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست کی سماعت 26جنوری سے شروع ہو گی۔ جسٹس ثاقب کی سربراہی میں تین رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے مشہور زمانہ ظفر علی شاہ کیس کے فیصلے میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی طرف سے 1999 میں نواز شریف حکومت کی ہٹانے کو جائز قرار دیا گیا تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -