4ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے

4ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے

لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 4ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق،ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی V-،لاہور محمد منیر بدر کو ایس ڈی پی او صدر میانوالی، ایس ڈی پی او صدر میانوالی منیر حسین کو ڈی ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی V-،لاہور،ایس ڈی پی ا و صدر بھکر محمد اکرم خان نیازی کو ایس ڈی پی او کلورکوٹ بھکر جبکہ ایس ڈی پی او کلورکوٹ بھکر شیر بہادر کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تقرری و تبادلے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...