متحدہ عرب امارات نے عزیز بلوچ کو انٹر پول کے حوالے کر دیا

متحدہ عرب امارات نے عزیز بلوچ کو انٹر پول کے حوالے کر دیا

دبئی(اے این این) متحدہ عرب امارات کے حکام نے عزیر بلوچ کو انٹرپول کے حوالے کر دیا، عزیر کو ایران سے دبئی آنے پر ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کے حوالے سے تمام دستاویزات وزارت خارجہ کے حوالے کر دیئے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے عزیر بلوچ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا گیا تھا۔ عزیر بلوچ کراچی میں گینگ وار کا مرکزی ملزم سمجھا جاتا ہے۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...