پاکستان ایک اچھے دوست سے محروم ہو گیا :نواز شریف

پاکستان ایک اچھے دوست سے محروم ہو گیا :نواز شریف
پاکستان ایک اچھے دوست سے محروم ہو گیا :نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ کے انتقال سے پاکستان ایک اچھے دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ نوازشریف نے شاہ عبداللہ کی وفات پرسخت دکھ اور رنجھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ خادم الحرمین الشریفین کی حیثیت سے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکا پاکستانیوں کے دلوں میں خاص مقام تھا۔ ان کا مزہد کہنا تھا کہ پاکستانی قوم دکھ کی اس گھڑی میں شاہی خاندان اور سعودی عوام کیساتھ ہے۔ وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے شاہ عبداللہ کی عیادت کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

مزید :

قومی -