لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے دوملزموں کو بری ،ایک کو عمر قید کا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے دوملزموں کو بری ،ایک کو عمر قید کا فیصلہ سنا ...
لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے دوملزموں کو بری ،ایک کو عمر قید کا فیصلہ سنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کو بری اور ایک کی سزائے موت کو عمر قید مین تبدیل کرنے کا حکم سنا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملزم عامر ،عنصر اور رفعت پر فیصل آباد سے پانچ سالہ بچے ارسلان کو اغوائے کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ٹرائل کورٹ نے سزائے موت کی سزا سنائی تھی جس کے بعد ملزمو ںکے اہل خانہ نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس پر ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دو ملزوں کو بری اور ایک کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا حکم سنا دیاہے۔

مزید :

لاہور -