شاہ عبداللہ کی وفات ، وزیراعظم نوازشریف ریاض پہنچ گئے ،یوم سو گ کا اعلان

شاہ عبداللہ کی وفات ، وزیراعظم نوازشریف ریاض پہنچ گئے ،یوم سو گ کا اعلان
شاہ عبداللہ کی وفات ، وزیراعظم نوازشریف ریاض پہنچ گئے ،یوم سو گ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں  ۔اُن کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور طارق فاطمی بھی موجود ہیں ۔ روانگی سے قبل وزیراعظم نے شاہ عبداللہ کی وفات پر ملک میں ایک روزہ سوگ کااعلان کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق شاہ عبد اللہ کی نماز جنازہ آج شام چار بجے ادا کی جائے جس میں پاکستانی حکام سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی۔وزیراعظم نواز شریف کی نئے ولی عہد شہزادہ سلما ن سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔
ترجمان وزیراعظم نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے شاہ عبداللہ بن عبدلعزیز کی وفات پر پاکستانی پر چم فرماں روا کی وفات پر نصف سرنگوں رہے گا۔