طالبان کے حق میں تقریر پر مسجد کا خطیب گرفتار

طالبان کے حق میں تقریر پر مسجد کا خطیب گرفتار
طالبان کے حق میں تقریر پر مسجد کا خطیب گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن کالونی کی مسجد کے خطیب کی جانب سے طالبان کے حق میں تقریر کے بعد حساس اداروں نے خطیب کو حراست میں لے لیا۔ بتایا گیا ہے سول ایوی ایشن کالونی کی مسجد کے خطیب قاری احرار نے سانحہ پشاور کے بعد طالبان کے حق میں تقریر کی تھی جس پر اہل علاقہ نے اعتراض بھی کیا تھا ۔

مزید : لاہور