امریکی صدر کو دورہ بھارت کی سلامی کیلئے جماعة الدعوة پر پابندی لگائی گئی: جماعت اسلامی

امریکی صدر کو دورہ بھارت کی سلامی کیلئے جماعة الدعوة پر پابندی لگائی گئی: ...
امریکی صدر کو دورہ بھارت کی سلامی کیلئے جماعة الدعوة پر پابندی لگائی گئی: جماعت اسلامی

  

لاہور (ویب ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزارت خارجہ کی طرف سے جماعة الدعوة پر پابندی کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر غلامان امریکہ قابض ہیں جو اپنے آقا کو خوش کرنے کیلئے ملک میں دینی و مذہبی جماعتوں پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو دن بعد امریکی صدر باراک اوباما بھارت کے دورے پر آرہے ہیں، امریکی صدر کو سلامی پیش کرنے کے لئے اسلام آباد نے جماعة الدعوة پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرکے بھارت اور امریکہ کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔

مزید : لاہور