برطانیہ میں آٹھ افراد کا قاتل جہلم سے گرفتار

برطانیہ میں آٹھ افراد کا قاتل جہلم سے گرفتار
برطانیہ میں آٹھ افراد کا قاتل جہلم سے گرفتار

  

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں آٹھ افراد کے قاتل کو جہلم کے علاقے سے پکڑلیاگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ملزم نے گھریلو جھگڑے پر برطانیہ میں اپنے ہی خاندان کے آٹھ افراد کوقتل کردیاتھا جس کے بعد پاکستان فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔برطانیہ نے ملزم کیخلاف تمام ضروری شواہد حکومت پاکستان کے حوالے کیے جن کی بنیاد پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) مدینہ ٹاﺅن میں چھاپہ مارکارروائی کی جس دوران ملزم کو حراست میں لے لیاگیاتاہم ابتدائی طورپر ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔

مزید : جرم و انصاف