بریٹ لی ہمیشہ کیلئے کرکٹ کا میدان چھوڑ گئے

بریٹ لی ہمیشہ کیلئے کرکٹ کا میدان چھوڑ گئے
بریٹ لی ہمیشہ کیلئے کرکٹ کا میدان چھوڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باو¿لر بریٹ لی ہمیشہ کیلئے کرکٹ کے میدان کو خیرباد کہہ گئے۔تفصیلات کے مطابق بریٹ لی نے گزشتہ روز اپنے کیریئر کا آخری ٹی 20میچ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے سڈنی تھنڈر کیخلاف کھیلا ،انہوں نے 9.50کی اوسط سے 4اوور ز میں 38رنز دئیے تاہم کوئی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔بریٹ لی نے چند روز قبل بگ بیش لیگ کے بعد ٹی 20فارمیٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا،گزشتہ روز سڈنی گراو¿نڈ میں تماشائیوں اور ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں پرتپاک طریقے سے رخصت کیا۔

مزید :

کھیل -