محکمہ موسمیات نے زلزلے کی نگرانی کے لیے مختلف شہروں میں آلات نصب کر دیے

محکمہ موسمیات نے زلزلے کی نگرانی کے لیے مختلف شہروں میں آلات نصب کر دیے
محکمہ موسمیات نے زلزلے کی نگرانی کے لیے مختلف شہروں میں آلات نصب کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں زلزلے کی نگرانی کے جدید آلات نصب کئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ زلزلے کی نگرانی کے آلات کوئٹہ ، خضدار، ڑوب ، تربت ، کراچی ، چترال ، چراٹ ، کٹاس ، مظفرآباد ، بالاکوٹ ، لاہور ، قلعہ منرو ، اسلام آباد، تربیلا ، گلگت ، سکردو ، پٹن ، عمر کوٹ اور نگرپارکر میں لگائے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق زلزلے کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی تاہم اس کی نگرانی باقاعدگی سے کی جاسکتی ہے۔ زیرزمین سرگرمیوں کی درست نگرانی حفاظتی اقدامات کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -