کراچی سے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پروا ز منسوخ

کراچی سے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پروا ز منسوخ
کراچی سے جدہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پروا ز منسوخ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ایئر لائن کی جدہ جانے والی پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے جدہ جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 7091 کو منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ اس پرواز کے ذریعے جانے والے مسافروں کو کل صبح 5 بجے روانہ کیا جائے گا۔ تاحال حکام کی جانب سے پرواز منسوخ کرنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔

سعودی فرمانروا کے انتقال کی خبر کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید : کراچی