رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 21 ملزمان گرفتار

رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 21 ملزمان گرفتار
رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 21 ملزمان گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دہشت گردوں کے خلاف رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مختلف وارداتوں میں مطلب 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے گینگ وار ، بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب 21 ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔رینجرز ترجمان کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار ، داﺅد چالی ، یوسف گوٹھ ، شاہ لطیف ٹاﺅن اور فقیر کالونی میں آپریشن کیا گیا جہاں ان ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

میئر کوئٹہ کی نشست پر بلوچستان حکومت میں اختلافات ، وزیر اعظم بھی معاملہ حل نہ کر سکے

مزید : کراچی