لال مسجد دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکی، کاروائی کی جائے: متحدہ قومی موومنٹ

لال مسجد دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکی، کاروائی کی جائے: متحدہ قومی موومنٹ
لال مسجد دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکی، کاروائی کی جائے: متحدہ قومی موومنٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ اسلام آباد میں واقع لال مسجد دہشتگردوں اور خودکش حملہ آوروں کی آماجگاہ بن چکی ہے ، حکومت اس کی انتظامیہ کیخلاف فوری کاروائی کرے۔ میڈیا کوجاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ واہ میں خودکش دھماکہ کرنے والا شخص لال مسجد کا طالبعلم تھا، اس پر مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ حق پرست موقف پر واویلا کرنے والے بتائیں کہ مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے دہشتگردی کی سرپرستی کا کیا جواز ہے؟

سعودی فرمانروا کا انتقال، پرویز مشرف نے بیرون ملک روانگی کیلئے درخواست دائر کر دی

مزید :

قومی -اہم خبریں -