مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں، فیس 50 ہزار مقرر

مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں، فیس 50 ہزار مقرر
مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں، فیس 50 ہزار مقرر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئی بھی کارکن یا عہدیدار درخواست دینے کا اہل ہے۔ ہر امیدوار کو نامزدگی کی درخواست کے ساتھ 50ہزار روپے کا بنک ڈرافٹ بھی جمع کروانا ہو گا۔ واضح رہے سینیٹ کی 52 نشستوں کیلئے انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے۔

مزید : اسلام آباد