عمر اکمل نے مشہور فٹبالرکرسٹیانو رینالڈو سے مشابہہ ’ہیئر سٹائل‘ بنوا لیا

عمر اکمل نے مشہور فٹبالرکرسٹیانو رینالڈو سے مشابہہ ’ہیئر سٹائل‘ بنوا لیا
عمر اکمل نے مشہور فٹبالرکرسٹیانو رینالڈو سے مشابہہ ’ہیئر سٹائل‘ بنوا لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنی ’پیر‘ کے کہنے پر اپنی شرٹ کا نمبر تبدیل کروانے کے بعد مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے مشابہت رکھنے والا ہیئر سٹائل بھی بنوا لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل جو ان دنوں دو میچز کی سیریز میں شرکت کرنے کیلئے نیوزی لینڈ میں موجود ہیں انہوں نے پرتگال سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کرسٹیانو رینالڈو جیسے بال کٹوا لئے ہیں۔اس سیریز کے فوری بعد پاکستانی ٹیم کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک ہو گی۔ واضح رہے اس سے پہلے انہوں نے ورلڈ کپ کیلئے خصوصی طور پر اپنے روحانی پیشوا کے کہنے پر شرٹ کا نمبر تبدیل کر کے ’3‘ کروا لیا تھا ۔

محمد حفیظ باﺅلنگ ایکشن ، آئی سی سی نے پی سی بی کی درخواست مسترد کردی

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...