مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ کی غائبانہ نماز جنازہ کل فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی: سعودی سفارتخانہ

مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ کی غائبانہ نماز جنازہ کل فیصل مسجد میں ادا کی ...
مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ کی غائبانہ نماز جنازہ کل فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی: سعودی سفارتخانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں قائم سعودی عرب کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ مرحوم سعودی فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز کی غائبانہ نماز جناہ کل فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔ میڈیا کو جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نماز جناہ کل بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ سفارتخانے نے عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...