پنجاب یونیورسٹی: بی ایس 6thسمسٹر 2014ءکے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب یونیورسٹی: بی ایس 6thسمسٹر 2014ءکے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 6thسمسٹر 2014ءکے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...