ٹی 20 کپتان نے ریٹائر منٹ کے بعد مستقبل کا فیصلہ کرلیا

ٹی 20 کپتان نے ریٹائر منٹ کے بعد مستقبل کا فیصلہ کرلیا

ویلنگٹن( سپورٹس ڈیسک) آفریدی نے اپنے مستقبل کافیصلہ کرلیا۔نیوزی لینڈسے شکست کے بعد ان کاکہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے اچھی کرکٹ کھیلی، سیریز میں کامیابی پر کیوی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ ایک اور سوال پر آفریدی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ بہت اچھی جگہ ہے، میں یہاں دوبارہ ضرور آنا پسند کروں گا لیکن شاید کمنٹیٹر بن کر آؤں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی