فیڈرل بورڈ انٹر سکولز گرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 25 جنوری سے شروع ہوگی

فیڈرل بورڈ انٹر سکولز گرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 25 جنوری سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرسکولزگرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 25 جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں شروع ہوگی، فیڈرل بورڈ کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی۔