سول سیکرٹریٹ میں مختلف بیماریوں کے حوالے سے اجلاس

سول سیکرٹریٹ میں مختلف بیماریوں کے حوالے سے اجلاس

لاہور(خبر نگار خصوصی)سول سیکرٹریٹ میں مختلف بیماریوں اور ان کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے کہا کہ انفلوائننزا کی روک تھام کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس روزانہ کی بنیاد پر ہوگا، انفلوائنزا پر قابو پانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مریضوں کو ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں اور احتیاطی تدابیر کے علاوہ بھرپور آگاہی مہم کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1