ینگ ڈاکٹر وں نے جناح ہسپتال میں ہڑتال ختم کر دی

ینگ ڈاکٹر وں نے جناح ہسپتال میں ہڑتال ختم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے انتظامیہ سے کامیاب مذاکرت کے بعد جناح ہسپتال میں 8دنوں سے جاری ہڑتال ختم کر دی ہے مذاکرات میں جناح ہسپتال کی انتظامیہ نے ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے ایمر جنسی اور آؤ ٹ ڈور میں ہڑتال ختم کر کے کام شروع کر دیا ہے۔