کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،کارروائی کرتے ہیں،ترجمان

کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،کارروائی کرتے ہیں،ترجمان

لاہور(اپنے نمائندے سے)محکمہ اینٹی کرپشن کے ترجمان نے اپنے موقف میں کہا ہے محکمہ اینٹی کرپشن میں چیک اینڈ بیلنس کا مربوط نظام موجود ہے جس کے تحت کارروائی کی جاتی ہے،قانون سے کوئی بالا تر نہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1