ایف سی کی خاران میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار ایف سی کی خاران میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار

ایف سی کی خاران میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار ایف سی کی خاران میں ...
ایف سی کی خاران میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار ایف سی کی خاران میں کارروائی ،پانچ دہشت گرد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )فرنٹیر کور نے خاران کے علاقے میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردو ں کو گرفتار کرلیا ۔تفصیل کے مطابق ایف سی نے خاران کے علاقے گاوش روڈ پر سرچ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے ایس ایم جی،کلاشنکوف اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید : خاران