ویٹرنری یونیورسٹی کا اجلاس

ویٹرنری یونیورسٹی کا اجلاس

لاہور(کامرس رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز بورڈ آف ٹرسٹیز انڈومنٹ فنڈکے پا نچو یں اجلاس منعقد ہوا۔ جس کی صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی ۔ان کے علا وہ دیگر اہم شخصیا ت میں محمد اسلم پر ویز ، آغا سیدین ، ڈاکٹر عبد الکر یم بھٹی ، بر گیڈئیر ریٹا ئر ڈ مختار احمد اور خواجہ تنور علی حیدر اس مو قع پر مو جود ھے۔اجلاس میں انڈو منٹ فنڈکے مختلف امور پر غور کیاگیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وا ئس چا نسلر ڈاکٹر پا شا نے یو نیور سٹی کے تعلیمی تحقیقی سر گر میو ں اور کا میا بیو ں کے بارے میں بتا یا۔بورڈ آف ٹرسٹیز انڈومنٹ فنڈ کے ممبرا ن نے ویٹر نری یو نیور سٹی کے اعلی تعلیمی معیا ر اور کا و شو ں کی تعر یف کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4