لاہور بھرمیں سرچ آپریشن 203مشتبہ افراد زیرحراست

لاہور بھرمیں سرچ آپریشن 203مشتبہ افراد زیرحراست

لاہور (وقائع نگار )رات کے آخری پہر تک صو بائی دارالحکومت اور گردونواح میں بڑے پیمانے پر سر چ آپریشن جاری رہا۔ پولیس نے لاہور اور گردونواح سے مشکو ک ہو نے پر 203 افراد کو حراست میں لے لیا صرف لاہور سے 121 افراد کو حراست میں لئے گئے جن میں سے 71 کو شناخت اور مکمل کوائف چیک کر نے کے بعد چھوڑ دیا گیا جبکہ 50 کو ابھی چیک کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کے حکم کے مطابق بڑے پیمانے پر سر چ آپریشن جاری رہیگا ۔

مزید : علاقائی