مصطفی ٹاؤن، 45سالہ شخص کی لاش برآمد،شناخت نہ ہوسکی

مصطفی ٹاؤن، 45سالہ شخص کی لاش برآمد،شناخت نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) مصطفی ٹاؤن سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔پولیس کے مطابق مقامی افرادکو گزشتہ روز سڑک کنارے ایک 45سالہ شخص کی لاش ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے ۔پولیس کے مطا بق موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی۔

مزید :

علاقائی -