زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزمان گرفتارنہ ہوسکے،شہری پریشان

زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزمان گرفتارنہ ہوسکے،شہری پریشان

لا ہور (خبر نگا ر )نشتر کا لو نی اور لیا قت آ با د میں زہر یلی شر اب سے مر نیو الو ں کے ملز م گر فتا ر نہ ہو سکے۔ملز م گر فتا ر نہ ہو نے کی وجہ سے علا قے کے لو گو ں میں زبر دست اشتعا ل پھیل رہا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق نشتر کا لو نی اور لیاقت آ با د کے علاقہ میں زہر یلی شر اب سے 12افرا د کی ہلا کت کا مقد مہ تو در ج ہوالیکن پو لیس تا حا ل مر کزی ملز م گر فتا ر نہ ہو سکی ۔اہل علاقہ نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ پو لیس نے 12ملزما ن کے گرفتا ر ہونے کا د عوی تو کیا ہے لیکن مذ کو ر ہ ملزما ن کا نشتر کا لونی اور لیا قت آ با د میں زہر یلی شرا ب پینے سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔متا ثر ہ خا ندانو ں نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ زہر یلی شر اب فر وخت کر نے والے ملز ما ن انتہا ئی با اثر ہیں اور سیا سی شخصیا ت ان ملز مو ں کی سر پر ستی کر تی ہیں جس کی وجہ سے ان افر اد پر ہا تھ نہیں ڈالا جا سکا ۔پو لیس مبینہ طو ر پر اپنی منتھلی لیتی ہے اور جس وجہ سے علاقہ میں روزانہ سینکڑو ں لیٹر شرا ب فرو خت ہو تی ہے ۔ واضح ر ہے یو حنا آ با د اور لیا قت آ با د کے علاقہ میں 12افرا د کی مو ت ہو چکی ہے ۔پو لیس حکا م نے ان خبر وں کی تر دید کر تے ہو ئے کہا کہ مر کزی ملز م ملک ند یم کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے اس سے تفتیش جا ری ہے جو نہی اصل حقا ئق سا منے آ ئینگے میڈ یا کو آ گا ہ کر دیا جا ئے گا جبکہ پو لیس اہلکا رو ں کامنتھلی والی با ت میں بھی کو ئی صدا قت نہیں ہے ۔

مزید : علاقائی