سی ٹی ڈی کی کارروائی مشتبہ اسٹینوگرافر گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی مشتبہ اسٹینوگرافر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کا اسٹینوگرافر گرفتارکر لیا گیا ہے۔حافظ ارمان کو دہشت گردوں سے تعلق کے شبہ میں مناواں کے علاقے سے حراست میں لیتے ہوئے حساس اداروں نے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -