نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محنت کش قتل ، نعش صندوق میں بند کر کے پھینک گئے
لا ہور (وقائع نگار)جنو بی چھا ؤ نی میں نا معلو م افر اد نے محنت کش کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا اور اس کی لا ش ٹھکا نے لگا نے کے لئے صند وق میں بند کر کے روجی نا لے کے قر یب پھینک کر فر ار ہو گئے۔قا تل کو ن تھے اور کن وجو ہا ت کی بنا ء پر قتل کیا گیا رات گئے تک اس اند ھی ہلا کت کا سر اغ نہیں لگ سکا تھا ۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی اور لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بجھو ا دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ 22سا لہ محنت کش رحمت علی لنک روڈ گہو اہ کا رہا ئشی تھا گز شتہ روز وہ کا م کے سلسلے میں گھر سے گیا تو راستے سے نا معلو م افر اد نے اغوا ء کر کے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ۔اس کی لا ش کو ٹھکا نے لگا نے کے لئے صند وق میں بند کر کے جنو ؤ بی چھا ؤ نی کے علا قہ نا درہ آ با د میں واقع روہی نا لہ کے قریب پھینک کر فر ار ہو گئے۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بجھو ادیاگیاہے ۔مقتو ل کے لو احقین کا کہنا ہے کہ ہما ری کسی سے دشمنی نہیں ہے ہما رے بیٹے کو نا حق قتل کیا گیا ہے۔پو لیس کے مطا بق تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔