اچھرہ،کوٹھی میں آتشزدگی،لڑکی شدیدزخمی

اچھرہ،کوٹھی میں آتشزدگی،لڑکی شدیدزخمی

لا ہور (وقائع نگار) اچھر ہ میں ایک کو ٹھی میں آ تشز دگی سے لا کھو ں کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا جبکہ آ گ کی زد میں آ کر ایک لڑ کی شد ید زخمی ہو گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہ جما ل میں واقع ایک کو ٹھی میں اچا نک آ گ بھڑ ک اٹھی جس سے لا کھو ں کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔فا ئر بر یگیڈ اور ریسیکو 1122کے عملے نے مو قع پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید : علاقائی