مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے مسئلہ فلسطین کو حل کرنا ہوگا،چین

مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے مسئلہ فلسطین کو حل کرنا ہوگا،چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق ایئروپلک ہیڈکورٹر سنگارو میں خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لئے ضروری ہے کہ مسئلہ فلسطین کو برائے نام نہ لیا جائے بلکہ اس کے حل کے لئے کوششیں کی جانی چاہیے۔

مزید : صفحہ اول