امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں مزید مدد مانگ لی

امریکہ نے داعش کے خلاف جنگ میں مزید مدد مانگ لی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع نے داعش کے خلاف جنگ میں اتحادیوں کے ساتھ کی جانے والی کوششوں میں مزید مدد مانگ لی ہے۔امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف زمینی کارروائیوں کو تیز کیا جائے گا لیکن داعش سے جنگ میں اتحادیوں کے ساتھ کی جانے والوں کوششوں میں مزید مدد چاہتے ہیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ عراق میں موصل اورر قہ کو داعش سے آزاد کرانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہاک ہ شمالی کوریا اور اس کے جوہری پروگرام پر بہت تشویش

مزید : صفحہ اول