پنجاب حکومت نے 5افسر وں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب حکومت نے 5افسر وں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 5افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں شکیل احمد ڈائریکٹرجنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور کو ریگولر بنیاد پر گریڈ19میں ترقی دیکر موجودہ پوسٹ پر ہی کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے فیصل ظہور ڈی جی پی ایچ اے گوجرانوالہ کو ٹرانسفر کرکے ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ لگایا گیا ہے عدنان ظفر خان ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن کو ایڈیشنل سیکرٹری ڈینگی پروگرام پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ لگا دیا گیا آصف بلال لودھی ڈائریکٹر فوڈ پنجاب کو کین کمشنر پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے راحیل صدیقی چیئرپرسن پنجاب ریونیو اتھارٹی کو سیکرٹری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے احمد بلا ل بٹ سیکرٹری ایکسائز رخصت پر چلے گئے ہیں

مزید :

صفحہ آخر -