اداکار جان ریمبو کے والد انتقال کرگئے

اداکار جان ریمبو کے والد انتقال کرگئے

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار جان ریمبو کے والد انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ آج صبح گیارہ بجے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے۔اداکار سعود ، اربازخان ، بابرعلی ، شفقت چیمہ ،نسیم وکی ، افتخار ٹھاکر ، ماہ نور،خوشبوسمیت دیگر فنکاروں نے جان ریمبو کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

انتقال

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر