شہباز شریف کاصحافی شفیق اعوان کی والدہ اور سابق ممبر بورڈ آف ریونیو سلیم شیر افگن کے انتقال پرافسوس کا اظہار

شہباز شریف کاصحافی شفیق اعوان کی والدہ اور سابق ممبر بورڈ آف ریونیو سلیم شیر ...

؎لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی شفیق اعوان کی والدہ اور سابق ممبر بورڈ آف ریونیو سلیم شیر افگن کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی ا رواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار افسوس

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر